آج میں نے درج ذیل کام مکمل کیے: دستاویزی کام:
آج تمام ضروری دستاویزات پر کام کیا گیا۔ جتنی بھی اپلیکیشنز موصول ہوئیں، ان پر جی ایم کے ساتھ تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ ان اپلیکیشنز پر میں نے اپنے ریمارکس بھی دیے اور جی ایم کے ریمارکس بھی شامل کیے گئے۔ روزمرہ کیوریز:
جتنی بھی ایچ آر کے حوالے سے روزمرہ کی کیوریز موصول ہوئیں، ان پر کام کیا اور ان کے جوابات دیے۔ یو سمارٹ ایپ کی اپڈیٹس:
یو سمارٹ ایپ میں جو بھی ریقویسٹ آئیں، ان کو ویریفائی اور اپروف کیا گیا۔ کوآرڈینیشن برائے تکنیکی مسئلہ:
آج میں رضوان کے ساتھ کوآرڈینیشن میں رہا کیونکہ ہمارے ایپ میں کچھ تکنیکی مسائل پیش آ رہے ہیں۔ اس مسئلہ کے حل کے لیے ہم ابھی بھی کوآرڈینیشن میں ہیں اور انشاءاللہ جلد ہی اس کا حل نکل آئے گا۔ سرور اپڈیٹ:
ویب سائٹ اور دیگر اپلیکیشنز کے سرورز کو اپڈیٹ کیا گیا تاکہ ان کی ورکنگ سموٹھ رہے۔ یہ تمام کام آج کے دن مکمل کیے گئے ہیں اور تمام امور کو کامیابی سے انجام دیا گیا ہے۔ شکریہ۔ |